کسی کیلیئے بھی کوئی حتمی بات نہیں کہی جاسکتی , صرف رجہانات کے بارے میں اظہار کیا جاسکتا ہے ۔ کانوں سنا اور آنکھوں دیکھا بھی دھوکہ ہو سکتا ہے حقیقت سے بالکل جدا کیونکہ محدود صلاحیّت مکمّل فیصلہ نہیں کرسکتی ۔اسلیئے اپنے تنازع میں خود قاضی نہ بنو , بہتر یہ ہے کہ معاملہ اللہ کے سپرد کردو , اگر تم قصور وار ہو تو سزا جرم کے مساوی ہوگی اور معافی کی مہلت بھی مل سکتی ہے , اور اگر تم بے قصور ہو تودرجات کی بلندی کیساتھ اللہ کا فضل اور احسان تمہارے شامل حال ہوگ
Sunday, December 16, 2012
LESS FORTUNATE
Less Fortunate
some people look down 0n people who struggle and survive in the native land and label them as " poor less fortunate people " . They express " why they don't take a wise decision like us ?" . Every decision has a ' cost ' . Every decision is based on' an 'objective ' . Setting objectives primarily and essentially calls for ' vision ' . Vision is nothing but "success strategy ' and success is always with a reference / direction and a scale .
Donot look down on others unless you have verified answers ,and even if you have all the answers in your favour DONOT LOOK DOWN ON OTHERS PROSTRATE AND THANK THE ALMIGHTY ALLAH......

Friday, December 14, 2012
یا اللہ ہمیں تعصّب سے پاک کردے ۔ ہماراعصبیّت ذدہ ذہن ہمیں قرآن اور حدیث کے حقیقی مطالب تک پہنچنے نہیں دیتا ۔ دو قاری ایک ہی آیت پڑھ کر دو مختلف نتیجے نکالتے ہیں اور اصرار کرتے ہیں کہ دوسرے کا اخذ شدہ نتیجہ غلط ہے, مذاکرات میں ہٹ دھرمی کا مظاہر کرتے ہیں, اپنی دلیل کو حرف آخر سمجھتے ہیں ۔ دوسرے کی دلیل کو صرف اس لیئے نہیں مانتے کہ مان لینے سے ان کے بزرگوں کا دین پر سوالیہ نشان لگ جاتا ہے ۔
یوم حشر کوئی کسی کا وکیل نہیں بن سکے گا ہر کسی کو اپنا مقدّمہ خود لڑنا ہو گا ۔
ابھی مہلت ہے, تعصّب سے پاک ہو کر تیّاری کرلو ۔
ظاہری نبیﷺ نے تو پرردہ فرمالیا گر باطنی نبی( عقل ) ہدایت کے لیئے حاضر ہے ۔
وحی کا دروازہ بند ہوگیا ہے ہدایت کا نہیں ۔۔۔۔۔
یا اللہ ہمیں ہلاک ہونے سے بچالے , تعصّب سے پاک کردے ۔۔۔۔۔ آمین
Thursday, December 13, 2012
کوئی بھی عمل یا سونچ صرف اس لیئے نہ کرو یا اپنائو کہہ تہارے والدین ویسا کرتے یا سونچتے ہیں, قرآن اس رویّہ کو رد کرتا ہے۔
قرآن چاہتا ہے کہ مومن جو بھی عمل کرے ( ادائے واجبات بھی ) وہ خوب سونچ سمجھ کر ادا کرے کیونکہ وہ ہر عمل اور سینہ میں پوشیدہ ہر خیال کے لیئے اللہ کی بارگاہ میں جوابدہ ہے۔
اپنے اپکو مسلمان سمجھتے ہوئے قرآن نہ پڑھو بلکہ قرآن پڑھتے ہوئے اپنا تجزیہ (کریٹیکل اینالسز) کرتے جائو تاکہ خودتمہارا نفس مطمئن ہو کر تصدیق کرے کہ تم قرآن کی نگاہ میں مسلمان ہو۔
اگر اسلام ثابت ہو گیا تو دراجات ایمان تقویٰ کا تاج سر پہ سجا دینگے اور ممکن ہے کہ تم بھی پورے اعتماد کیساتھ کہ سکو ’ربّ ِ کعبہ کی قسم میں کامیاب ہو گیا ‘۰
Friday, December 7, 2012
اے کربلاء کے عظیم شہید حسینٔ مدد
مجھ جیسے ناچیز کی آپ بیتی بھی لکھّی جارہی ہے
لکھنے والے بڑے باریک بین ہیں, چھوٹی سی بات کی بھی پوری تفصیل لکھ رہے ہیں
جو میں چھپانا چاہتا ہوں وہ بھی اور جو میرے دل میں کبھی تھا یا اب ہے وہ بھی۔
وہ میر ے منع کرنیسے رکتے نہیں, کہتے ہیں ایک دن یہ کتاب تمہارے ہا تھوں میں ہوگی پھر جو چاہو کر لینا۔
آپٔ میری مدد فر مایئے اور اللہ کی بار گاہ سے وہی جذبہ اور یقین دلوا دیجیئے جو آپکے اصحاب میں تھا تاکہ میں رک جائوں ایسے اعمال سے جنہیں میں چھپانا چاہوں۔
مجھے بھی حُر بنّے میں مدد کیجیئے۔مجھے بھی معرفت رب کا پانی پلا دیجیئے۔
المدد المدد۰
Thursday, October 11, 2012
نفرت اور حقارت یا عبرت
نفرت اور حقارت یا عبرت
کوڑے کے ڈھیر پر پڑے ہؤے شخص کو نفرت اور حقارت سے نہ دیکھو
وہ اپنے لیٔے تو بجھھ چکا ہے مگر تمھارے لیٔے وہ اب بھی روشنی پھیلا رہا ہے
عبرت کا اجالاـ
عبرت کا نور ـ
اسے نگاہِ نفرت و حقارت سے نہ دیکھو۰۰۰ نگاہِ عبرت سے دیکھو
درسِ عبرت حاصل کرو
خود روشن ہوکر اجالا کرو۔

Wednesday, October 10, 2012
علم اور جہل
ایک شخص نے رسول اللّہ ﷺ سے سوال کیا : سب سے افضل عمل کیا ہے ؟
آپ ﷺ نے فرمایا : اللّہ کے بارے میں علم اور دین کی سمجھھ , اور آپﷺ نے ان الفاظ کی تکرار فرمایٔ ۰
وہ شخص کہنے لگا : میں آپﷺ سے عمل کے بارے میں پوچھھ رہاہوں اور آپﷺ علم کے بارے میں خبر دے رہے ہیں ۰
آپﷺ نے فرمایا : علم کے ساتھھ قلیل عمل بھی نفع بخش ہے اور جہل کے ساتھھ کثیر عمل بھی فایٔدہ نہیں پنہچاتا ۰

Subscribe to:
Posts (Atom)