نفرت اور حقارت یا عبرت
کوڑے کے ڈھیر پر پڑے ہؤے شخص کو نفرت اور حقارت سے نہ دیکھو
وہ اپنے لیٔے تو بجھھ چکا ہے مگر تمھارے لیٔے وہ اب بھی روشنی پھیلا رہا ہے
عبرت کا اجالاـ
عبرت کا نور ـ
اسے نگاہِ نفرت و حقارت سے نہ دیکھو۰۰۰ نگاہِ عبرت سے دیکھو
درسِ عبرت حاصل کرو
خود روشن ہوکر اجالا کرو۔

No comments:
Post a Comment