ایک شخص نے رسول اللّہ ﷺ سے سوال کیا : سب سے افضل عمل کیا ہے ؟
آپ ﷺ نے فرمایا : اللّہ کے بارے میں علم اور دین کی سمجھھ , اور آپﷺ نے ان الفاظ کی تکرار فرمایٔ ۰
وہ شخص کہنے لگا : میں آپﷺ سے عمل کے بارے میں پوچھھ رہاہوں اور آپﷺ علم کے بارے میں خبر دے رہے ہیں ۰
آپﷺ نے فرمایا : علم کے ساتھھ قلیل عمل بھی نفع بخش ہے اور جہل کے ساتھھ کثیر عمل بھی فایٔدہ نہیں پنہچاتا ۰

No comments:
Post a Comment