ضروری نہیں کہ جو ’ سچ ‘ ہو وہ ’ حق ‘ بھی ہو
مگر ’ حق ‘ لازمی ’سچ ‘ ہوتا ہے
یہ سچ ہے کہ بعد رسول اکرمؐ کئی لوگ منبر رسول پر بیٹھے
مگرہر کوئی حق پر نہیں تھا اور نہ ہر کسی کا یہ حق تھا
لوگ مانتے ہیں کہ ’سچ ‘ سب کا جدا جدا ہوتا ہے
مگر
کؤی مانے نہ مانے ’ حق ‘ ایک ہی ہو تا ہے
’’ علیّ مع الحق والحقّ مع العلی ‘‘۰۰۰۰فرمان رسول اللہ
یہ سچ ہے کہ ہندہ جگر خوارہ اور معاویّہ ابن ابی سفیان کے بیٹے یزید علیہم وعلیہمالّعن نے
رسول اللہ کے نواسہ حسینٔ ابن علیٔ ابن ابیطالب علیہ و علیہمالسلام کو بیگناہ قتل کیا اور اہلبیتٔ کی بازاروں اور درباروں میں تحقیر کی مگر سب مانتے ہیں کہ حسینٔ حق پر تھے ۔

No comments:
Post a Comment