مولا آپ کے دلبند امام العصرؑ
اتنا گریہ کیوں کرتے ہیں ـ ہم تو ہر سال آپ کے غم کو منانے کے اہتمام میں نمایاں اضافہ
کرتے چلے جارہے ہیں ،مجلسوں ، جلوسوں ،علموں،ذالجناحوں کی کثرت پر آپ آپکے فرزند
اور آپکی مادر گرامی مستحضر ہیں۰ شعراء کیسےکیسے سلام اور قصیدے آپکو
نذر کر رہے ہیں، منبر سے حیرت میں ڈال دینے والے نکتے اور تفسیر ین اور روایتین
بیان ہو رہی ہین،نوحہ پڑھنے والوں کے گرد سنّے والوں اور ماتم کرنیوالوں کا ہجوم
بڑھتا ہی جا رہا ہے۰
مولا اب تو ہم نے اپنے گھروں پر علم عبّاسؑ
بھی سجا لیاہے ،دعاء ندبہ پڑھنے والوں کی رقّت آمیز صدائین بھی آپ تک پہنچ رہی ہیں
پھر بھی ہمیں کویٔ یہ اطمینان نہیں دلاتا کہ آپکے فرزند ہم سے شاد ہیں انکا گریہ موقوف
ھو گیا ہےـ مولا ہم تو سب کچھ خلوص سے کرتے ہیں مگر آپ پ۰ر حقیقت عیاںہے ـ مولا ہمیں خلوص اور
یقین کا مطلب سمجھا دیجیۓ ـ ہمیں نفاق سے بچالیجیے
مولا آپ کے دلبند امام العصرؑ اتنا گریہ کیوں کرتے ہیں ـ ہم تو ہر سال آپ کے غم کو منانے کے اہتمام میں نمایاں اضافہ کرتے چلے جارہے ہیں ،مجلسوں ، جلوسوں ،علموں،ذالجناحوں کی کثرت پر آپ آپکے فرزند اور آپکی مادر گرامی مستحضر ہیں۰ شعراء کیسےکیسے سلام اور قصیدے آپکو نذر کر رہے ہیں، منبر سے حیرت میں ڈال دینے والے نکتے اور تفسیر ین اور روایتین بیان ہو رہی ہین،نوحہ پڑھنے والوں کے گرد سنّے والوں اور ماتم کرنیوالوں کا ہجوم بڑھتا ہی جا رہا ہے۰ مولا اب تو ہم نے اپنے گھروں پر علم عبّاسؑ بھی سجا لیاہے ،دعاء ندبہ پڑھنے والوں کی رقّت آمیز صدائین بھی آپ تک پہنچ رہی ہیں پھر بھی ہمیں کویٔ یہ اطمینان نہیں دلاتا کہ آپکے فرزند ہم سے شاد ہیں انکا گریہ موقوف ھو گیا ہےـ مولا ہم تو سب کچھ خلوص سے کرتے ہیں مگر آپ پ۰ر حقیقت عیاںہے ـ مولا ہمیں خلوص اور یقین کا مطلب سمجھا دیجیۓ ـ ہمیں نفاق سے بچالیجیے
No comments:
Post a Comment