اللہ کسی پر اس کی وسعت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا ہے ۔۔۔۔ قرآن
اللہ کے اخلاق کو اپنائو ۔۔۔۔۔ حدیث
تمہارے لیئےرسول کی ذات میں بہترین نمونئہ عمل ہے ۔۔۔۔ قرآن
انسان کے نفس میں کتنی وسعت ہے کہ وہ اللہ اور رسول دونوں کی صفات کو اپنا سکتا ہے !!
جس نے صفات کو اپنانے کا حق ادا کیا ۔۔۔ وہ ’ علی ‘ بن گیا (ع)
تم بھی کوشش کرو اور سلمانؓ اور ابو ذر ؓ بن جائو ۔

No comments:
Post a Comment